Breaking News
Home / Featured / ’آپ نے پیش گوئی کی تھی حکومت مارچ میں چلی جائے گی ‘صحافی کا سوال ، آصف زرداری نے حیران کُن جواب دے دیا

’آپ نے پیش گوئی کی تھی حکومت مارچ میں چلی جائے گی ‘صحافی کا سوال ، آصف زرداری نے حیران کُن جواب دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ حکومت تو گئی ہوئی ہے ،جوان کو نہیں جانے دینا چاہتے وہ سنبھال کر بیٹھے ہیں ۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد صحافی کے سوال ’آپ نے پیش گوئی کی تھی حکومت مارچ میں چلی جائے گی ‘کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ حکومت تو گئی ہوئی ہے ،جوان کو نہیں جانے دینا چاہتے وہ سنبھال کر بیٹھے ہیں ۔

ایک اور سوال ’کیا سینیٹ الیکشن میں بھی ان کا ہاتھ ہے ‘کا سابق صدر نے مسکراتے ہوئے جواب دیاکہ ان کاہاتھ کب نہیں رہا ، ایک اور سوال ’کیا آپ کو وہ قوتیں غیر جانبدار نظر آرہی ہیں ‘کا جواب دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہاکہ کیا آپ کو نظر آرہی ہیں ۔

Reference : Hassan Nisar

About admin

Check Also

نام بنانا ہے تو ۔۔۔ !!!فلم انڈسٹری میں مجھے کیاشرمناک کام کرنے پر مجبور کیا جا تا تھا ؟بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے تہلکہ خیزانکشاف کرڈالا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جن کا نام زرین خان نے اہم انکشافات کرتے ہوئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *